: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احتجاج کر رہے طالب علموں کی حمایت میں پہنچے اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کو مشورہ دے ڈالی. انہوں نے پی ایم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اسٹوڈنٹ سے پنگے مت لینا.
انہوں نے کہا کہ اگر طالب علم ایک ہو گئے تو کرسی ہلا دیتے ہیں. انہوں نے کہا کہ جس نوجوان نے آپ کو پی ایم بنایا وہ اب آپکے خلاف ہو گئے. انہوں نے روہت کے نام پر قانون بنائے جانے کی بات کہی ہے.